قدیم روم اور مصر میں لِپ سٹک (Lipstick) کو سوشل سٹیٹس کی سب سے بڑی علامت سمجھا جاتا تھا۔
معلوماتِ عامہ کی مشہور انگریزی ویب سائٹ "wtffunfact.com” کے مطابق روم اور مصر کی قدیم سلطنتوں میں اعلیٰ طبقے کے لوگوں کی خاص نشانی لپ سٹک ہوا کرتی تھی۔
ویب سائٹ کے مطابق لپ سٹک صرف اعلیٰ طبقے کی خواتین ہی نہیں بلکہ مرد بھی اپنا سوشل سٹیٹس برقرار رکھنے کے لیے استعمال میں لاتے تھے۔