انڈا، بڑھتی عمر کے اثرات کو گھٹانے والی غذا

ڈان اردو سروس کی ایک حالیہ تحقیق کے مطابق انڈا ایک ایسی غذاہے جو آپ کو بڑھتی عمر میں بھی کم عمر نظر آنے میں مدد فراہم کرتی ہے۔ ’’انڈے پروٹین سے بھرپور ہوتے ہیں جو کہ چربی سے پاک مسلز بنانے میں مدد دیتے ہیں جس سے میٹابولزم کی کارکردگی متاثر نہیں ہوتی، اس میں وٹامن ڈی بھی ہوتا ہے جو کہ مجموعی صحت کو بہتر اور ورم کش ہوتا ہے جب کہ یہ چربی گھلانے والے جز ’’کولین‘‘ سے بھی بھرپور غذا ہے۔‘‘