جانتے ہیں چائینہ میں نقل کی سزا کیا ہے؟

معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے مشہور انگریزی ویب سائٹ "wtffunfact.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق چائینہ میں طلبہ و طالبات کو سختی سے تلقین کی گئی ہے اور ان کے ذہن میں یہ بات بٹھائی گئی ہے کہ نقل ایک سنگین جرم ہے۔ تحقیق کے مطابق اگر چائینہ میں کسی کو نقل کرتے […]
چڑھتے سورج کی سرزمین، دید و شنید (چھبیسواں حصہ)

پچھلے دن کے سفر کی وجہ سے میں جیسے ہی ’’آئی ہاؤس‘‘ پہنچا، تو سو گیا اور جب صبح اٹھا، تو نو بج رہے تھے۔ اس لیے میں جلدی تیارا ہوا اور ناشتہ کرنے کے بعد پبلک فورم کے لیے اپنے ’’پریزنٹیشن‘‘ پر کام شروع کیا۔ جاپان میں ہمارے لیڈرشپ پروگرام کی آخری سرگرمی پبلک […]
ووٹ اور بلّا عمران خان کا لیکن فیصلہ کسی اور کا

سوات سے تعلق رکھنے والے محمود خان جمعرات کے روز خیبر پختونخوا اسمبلی میں اکثریت رائے سے باقاعدہ طور پر صوبہ خیبر پختونخوا کے وزیر اعلا منتخب ہوگئے۔ اسمبلی میں انتخاب سے ایک روز پہلے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کے موقع پر اس کی دائیں جانب سابق صوبائی وزیر شاہ رام خان ترکئی اور بائیں […]
بے خوابی کا آسان ترین علاج

اپنی کتاب ’’گھریلو ٹوٹکے‘‘ میں آصفہ نسرین و بتول آفرین صفحہ نمبر 151 پر آم کے فائدے درج کرتی ہیں، جس میں ایک بڑا فائدہ یہ ہے کہ یہ بے خوابی کا آسان ترین علاج ہے۔ کتاب میں درج ہے: ’’آم کھانے کے بعد بے خوابی کی شکایت جاتی رہتی ہے۔‘‘
دھاندلی کا رونا آخر کب تک؟

جمہوری نظام میں سیاسی جماعتوں کا معیار عام انتخابات میں پڑنے والا ووٹ ہوتا ہے۔ 2018ء کے عام انتخابات میں عمران مقبول سیاسی لیڈر اور تحریک انصاف سب سے بڑی پارٹی اُبھرکر سامنے آئی۔ اگرچہ 25 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات کے بارے میں دھاندلی کے سنگین الزامات سامنے آئے ہیں، مگر یہ پہلی […]
قربانی کے مسائل

قربانی ہر مسلمان پر واجب ہے جو عاقل، بالغ اور مقیم ہو، اور اُس کی ملکیت میں ساڑھے باون تولے چاندی یا اس کی قیمت کا مال ہو، اور اس کی ضرورتِ اصلیہ سے زائد ہو، اور یہ مال خواہ سونا چاندی یا اس کے زیورات ہوں، یا مالِ تجارت ہو یا ضرورت (حاجت) سے […]