جانتے ہیں چائینہ میں نقل کی سزا کیا ہے؟

معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے مشہور انگریزی ویب سائٹ "wtffunfact.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق چائینہ میں طلبہ و طالبات کو سختی سے تلقین کی گئی ہے اور ان کے ذہن میں یہ بات بٹھائی گئی ہے کہ نقل ایک سنگین جرم ہے۔
تحقیق کے مطابق اگر چائینہ میں کسی کو نقل کرتے پکڑا جاتا ہے، تو اُسے سات سال کے لیے جیل بھیجا جاتا ہے۔