بے خوابی کا آسان ترین علاج

اپنی کتاب ’’گھریلو ٹوٹکے‘‘ میں آصفہ نسرین و بتول آفرین صفحہ نمبر 151 پر آم کے فائدے درج کرتی ہیں، جس میں ایک بڑا فائدہ یہ ہے کہ یہ بے خوابی کا آسان ترین علاج ہے۔ کتاب میں درج ہے: ’’آم کھانے کے بعد بے خوابی کی شکایت جاتی رہتی ہے۔‘‘