نزلہ، زکام اور فلو سے کیسے نجات پائیں؟
نزلہ، زکام اور فلو ہونے پر ڈاکٹر گنیش نارائن چوہان اپنی تحقیقی کتاب "کیا کھائیں اور کیوں؟” کے صفحہ نمبر 143 پر گرم پانی میں لیموں کا رس نچوڑ کر پینا تجویز کرتے ہیں۔ ڈاکٹر صاحب کے بقول ایسا معمول بنانے سے ان بیماریوں سے محفوظ رہا جاسکتا ہے۔ نوٹ: یہ تحقیق مفادِ عامہ کے […]
سلطان کوسن دنیا کا لمبا ترین زندہ آدمی
کیا آپ اس آدمی کو جانتے ہیں؟ اگر نہیں جانتے تو چلیے ہم بتا دیتے ہیں کہ یہ دنیا کا لمبا ترین آدمی ہے۔ گینز بُک ورلڈ ریکارڈ کے مطابق ’’سلطان کوسن‘‘ (Sultan Kosen) دنیا کے زندہ لوگوں میں سب سے لمبا آدمی ہے۔ سلطان کا قد 8 فٹ اور 2.8 انچ ہے۔ 8 فروری […]
چڑھتے سورج کی سرزمین، دید و شنید (بیسواں حصہ)
ہم میوزیم سے باہر نکلے، تو مختلف سکولوں کے بچوں نے ہمیں تحفے میں کارڈز دیے جن پر امن و محبت کے حوالہ سے نیک خواہشات درج تھیں۔ ان بچوں نے ہمارے ساتھ تصویریں بھی کھنچوائیں۔ ہم ہیروشیما امن پارک سے نکل رہے تھے، تو مجھے پارک کے ہر کونے میں اداسی محسوس ہوئی۔ کیوں […]
کابل سے امید افزا خبر
اٹھائیس فروری 2018ء کو میڈیا نے یہ خوشخبری سنائی کہ افغانستان کے صدر محترم اشرف غنی نے اپنے باقاعدہ بیان میں طالبان کو غیر مشروط مذاکرات کی دعوت دی ہے۔ اس طرح امریکہ نے بھی پاکستان کی پالیسی کے بارے میں اچھے اشارے دکھائے ہیں۔ دوسری طرف پیرس میں حال ہی میں منعقدہ ’’فائی نانشل […]