نزلہ، زکام اور فلو سے کیسے نجات پائیں؟

نزلہ، زکام اور فلو ہونے پر ڈاکٹر گنیش نارائن چوہان اپنی تحقیقی کتاب "کیا کھائیں اور کیوں؟” کے صفحہ نمبر 143 پر گرم پانی میں لیموں کا رس نچوڑ کر پینا تجویز کرتے ہیں۔ ڈاکٹر صاحب کے بقول ایسا معمول بنانے سے ان بیماریوں سے محفوظ رہا جاسکتا ہے۔

نوٹ: یہ تحقیق مفادِ عامہ کے پیشِ نظر شائع کی جا رہی ہے ۔ قارئین اس حوالہ سے اپنے معالج سے بھی مشورہ کرلیں۔