سرسوں کا تیل بے خوابی کا علاج ہے

سرسوں کے تیل کے یوں تو کئی فائدے ہیں مگر حالیہ ہونے والی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ جن لوگوں کو بے خوابی کی شکایت ہو، انہیں چاہیے کہ پاؤں کے تلوؤں میں مالش کروالیا کریں، اس سے سکون ملتا ہے اور نیند بھی گہری آتی ہے۔ نوٹ: یہ تحریر مفادِ […]

کوّے بارے پڑھئے اِک عجیب و غریب تحقیق

"qz.com” کی ایک تحقیق کے مطابق کوؤں کے حوالے سے ایک عجیب و غریب تحقیق چھپی ہے۔ تحقیق کی روشنی میں جب کوئی کوّا مرتا ہے، تو دیگر کوّے اس کے ارد گرد جمع ہوتے ہیں اور تفتیش کرتے ہیں کہ کوّا کس وجہ سے مرا؟ تحقیق آگے بتاتی ہے کہ مرے کوّے کے گرد […]

پیشہ ور مقدمہ باز اور قانون

قانون میں فوجداری مقدمہ (کریمنل سوٹ)، رپورٹ درج کرانے والے کو مستغیث، سائل، درخواست کنند یا سائل (ایپلی کینٹ یا پیٹیشنر) کہتے ہیں جب کہ مخالف فریق مسؤل الیہ، ریسپانڈنٹ کو سائل؍ مسؤل الیہ ملزم کہا جاتا ہے۔ سول یعنی دیوانی مقدمہ دعویٰ کرنے والے کو مدعی اور مدعا علیہ بالترتیب اور درخواست کنندہ کو […]

زکام ہو جائے تو یہ گھریلو نسخہ ضرور آزمائیں

ڈاکٹر گنیش نارائن چوہان اپنی ہندی کتاب (جس کا اُردو ترجمہ صبا رشید نے "کار آمد گھریلو غذائی نسخے” کے نام سے کیا ہے) میں لکھتے ہیں کہ اگر زکام ہو جائے، تو فوراً نیم گرم پانی میں لیموں نچوڑ کر پی لیں، آرام آجائے گا۔

سالِ رواں کے بقیہ مہینوں بارے پیش گوئیاں

’’علم الاعداد‘‘ زمانۂ قدیم سے لوگوں کی توجہ کا مرکز رہا ہے اور علم النجوم میں اسے قلیدی حیثیت حاصل ہے۔ علم الاعداد کے ماہرین کے مطابق اللہ تعالیٰ نے کائنات میں ایسی کوئی چیز تخلیق نہیں کی جو بے نام ہو۔ ہر چیز کا ایک نام ہے اور نام کا ایک عدد ہے۔ ہر […]

فضل وہاب تحصیل دار صاحب کی یاد میں

میرے بھائی نے گاؤں کے ایک مقامی شخص سے زمین خریدی، تاکہ اس پر اپنا مکان تعمیر کرسکیں۔ جب انہوں نے فروخت کنندہ سے انتقال کے بارے میں کہا، تو وہ ٹال مٹول کرنے لگا۔ اس وجہ سے نہیں کہ اُس کی نیت میں فتور تھا۔ محض اس لیے کہ وہ ضروری کارروائی اور قانونی […]

ایک عام آدمی کتنے سال کھاتے ہوئے گزارتا ہے؟

"Glenn & Susan Toole” کی لکھی گئی کتاب "Biology for Advance Level” میں رقم ہے کہ اپنی اوسط 60 سالہ زندگی میں ایک عام انسان ساڑھے تین سال کھاتے ہوئے گزارتا ہے۔ اس صورتحال کو اگر آسانی سے سمجھنا ہو، تو یوں کہا جاسکتا ہے کہ ایک عام انسان اپنی 60 سالہ زندگی میں کھاتے […]

11 فروری، جب نیلسن منڈیلا رہا ہوئے

11 فروری کو نیلسن منڈیلا ستائیس سالہ طویل قید و بند کی صعوبتیں اٹھانے کے بعد رہا ہوئے۔ وکی پیڈیا کے مطابق نیلسن منڈیلا کا پورا نام ’’نیلسن روہیلا منڈیلا‘‘ (Nelson Rolihlahla Mandela) تھا۔ آپ 18 جولائی 1918ء کو ترانسکی، جنوبی افریقہ میں پیدا ہوئے۔ وکی پیڈیا کے مطابق آپ جنوبی افریقہ کے سابق اور […]