سرسوں کے تیل کے یوں تو کئی فائدے ہیں مگر حالیہ ہونے والی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ جن لوگوں کو بے خوابی کی شکایت ہو، انہیں چاہیے کہ پاؤں کے تلوؤں میں مالش کروالیا کریں، اس سے سکون ملتا ہے اور نیند بھی گہری آتی ہے۔
نوٹ: یہ تحریر مفادِ عامہ کے پیشِ نظر شائع کی جا رہی ہے۔ قارئین اس حوالہ سے اپنے معالج سے بھی مشورہ کرلیں۔