"Glenn & Susan Toole” کی لکھی گئی کتاب "Biology for Advance Level” میں رقم ہے کہ اپنی اوسط 60 سالہ زندگی میں ایک عام انسان ساڑھے تین سال کھاتے ہوئے گزارتا ہے۔
اس صورتحال کو اگر آسانی سے سمجھنا ہو، تو یوں کہا جاسکتا ہے کہ ایک عام انسان اپنی 60 سالہ زندگی میں کھاتے ہوئے 1642.5 دن یا 39,420 گھنٹے کھاتے ہوئے گزارتا ہے۔
تحقیق میں آگے رقم ہے کہ اس دوران میں ایک عام انسان 7300 انڈے اور تقریباً 160 کلوگرام چاکلیٹ کھاتا ہے۔