منھ کی بدبو سے چھٹکارا پانے کا آزمودہ نسخہ

منھ کی بدبُو سے ہر کوئی پریشان رہتا ہے۔ اگر آپ بھی اس سے تنگ ہیں، تو ایک آسان سا گھریلو ٹوٹکا آزمائیں۔ وہ یہ کہ الائچی کے دو تین دانے اپنے ساتھ جیب میں رکھیں۔ دن میں دو سے تین مرتبہ الائچی کا ایک ایک دانا چبائیں اور منھ کی بدبو سے چھٹکارا پائیں۔
آدمی اپنی پوری زندگی میں کتنا عرصہ عورتوں کو گھور کر گزارتا ہے؟

عجیب و غریب معلومات شائع کرنے کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "didyouknow.com” نے ایک عجیب و غریب تحقیق شائع کی ہے جس کی روشنی میں بتایا گیا ہے کہ ایک عام مرد اپنی 60 سالہ زندگی میں پورا ایک سال یعنی 12 ماہ پرائی عورتوں کو گھورنے یا ان کے سراپے کا […]
سیّال جدیدیت

اب کے اس جدیدت کو سیّال جدیدت کہا جائے، تو غلط نہ ہوگا۔ اس دور میں کوئی ٹھہراؤ نہیں۔ افکار، نظریات اور اشیا سب خلط ملط ہوچکی ہیں۔ ہم بری طرح بکھر چکے ہیں۔ ہر لحظہ نشاط چاہتے ہیں۔ بے قراری بڑھ چکی ہے۔ اقدار بدل رہی ہیں۔ نئے سماجی رویّے سر اٹھا رہے ہیں۔ […]
سوات، ٹریفک مسائل بارے چند تجاویز

سوات آبادی کے لحاظ سے صوبہ کا تیسرا گنجان آباد ضلع ہے۔ دن بہ دن بڑھتی ہوئی آبادی اور وسائل کی کمی کا ضلع سوات کے اَنگنت مسائل میں کلیدی کردار ہے۔انہی مسائل میں سے ا یک بے ہنگم ٹریفک کا مسئلہ بھی ہے جو وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ شدت اختیار کرتا جا رہا […]
مملکتِ خداداد میں انجینئرز کو درپیش مسائل

گینز بک آف دی ورلڈ ریکارڈ کے مطابق انجینئرنگ دنیا میں اب تک سب سے مشکل کورس ہے۔ چار سال کے دورانئے پر مشتمل انجینئرنگ کی تعلیم حاصل کرنا اتنا آسان کام نہیں۔ 18 اگست 2010ء کو جاری ہونے والے اک رپورٹ میں انجینئرنگ کو بی کام، بی ایس سی، ایم بی بی ایس اور […]
تین ہزار سال پرانی پینٹنگز

زمانۂ قدیم میں جب اظہار کو تحریر کی صورت حاصل نہیں تھی، تب یہاں کے باسی بڑے پتھروں اور چٹانوں پر مخصوص رنگوں سے انسانوں، حیوانوں اور بے جان اشیا کے نقوش کندہ کر کے اپنا مافی الضمیر بیان کرتے تھے۔ اس دور کو تاریخ کے اوراق میں ’’پتھر کا دور‘‘ کہا گیا ہے۔ سوات […]