شہد جار میں جم جائے، تو یہ ٹوٹکا آزمائیں

آج کل زیادہ ٹھنڈ میں مائع اشیا جم جاتی ہیں۔ ایسا ہی کچھ شہد کے ساتھ بھی ہوتا ہے۔ اگر آپ کے گھر میں شہد جار یا کسی بوتل میں جم جائے، تو اس کے لئے ایک آسان سا گھریلو ٹوٹکا یہ ہے کہ بوتل کو گرم پانی میں ڈبو دیں، شہد جلد ہی دوبارہ […]

دنیا کے 2 ارب لوگ اب بھی لکھنا نہیں جانتے

اگر آپ لکھنا جانتے ہیں، تو آپ پوری دنیا کے 2 بلین (یعنی دو ارب) لوگوں سے بہتر ہیں۔ معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی ایک سرگرم ویب سائٹ "diduknow.com” کی ایک حالیہ تحقیق کے مطابق اس ترقی یافتہ اور سائنسی دور میں بھی اب تک پوری دنیا میں 2 بلین یعنی 2 ارب […]

20 جنوری، جب فیوجی فلم کی بنیاد رکھی گئی

آج کی تاریخ یعنی 20جنوری کو جاپان میں بڑی اہمیت حاصل ہے۔ "timeanddate.com” کی ایک تحقیق کے مطابق 20 جنوری (1934ء) کو جاپان کی فوٹو گرافی اور الیکٹرانکس کے حوالہ سے مشہور زمانہ کمپنی ’’فیوجی فلم‘‘ (Fujifilm) کی بنیاد رکھی گئی جس نے آگے چل کر جاپان کو پوری دنیا میں ایک الگ شناخت دی۔ […]

الہ داد

پرانے وقتوں میں سوات میں لڑکے بالے جو کھیل کھیلا کرتے تھے، ان میں ایک ’’اَلہ داد‘‘ بھی تھا۔ لڑکے اکثر اس کھیل کو عصر کے وقت کھیلا کرتے۔ ’’اَلہ داد‘‘ لڑکے اور لڑکیاں ایک ساتھ کھیلنے کے علاوہ الگ الگ بھی کھیلتے تھے۔ مذکورہ کھیل میں ایک کھلاڑی (لڑکا یا لڑکی) ’’خرسکانڑے‘‘ کی حیثیت […]

پشاور میٹرو بس کا مہنگا اور غیر پیداواری منصوبہ

آج کل پشاور میں میٹرو بس سروس کے ایک مہنگے منصوبے پر کام جاری ہے، لاگت ستاون ارب کے قرضے سے پوری ہوگی۔ بڑی اچھی بات ہے پشاور کے باسیوں کو ’’سہولیات‘‘ مل جائیں گی، لیکن یہاں بھی نقل والا معاملہ ہے۔ بیرونِ ممالک میں اس قسم کی سہولیات موجود ہیں لیکن کئی باتیں ایسی […]

جنسی تشدد کے بڑھتے واقعات، ذمہ دار کون؟

وطنِ عزیز میں جنسی زیادتی کے واقعات میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا ہے۔ ایک اندازے کے مطابق پاکستان میں سال 2017ء کے پہلے چھے ماہ کے دوران میں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے 768 واقعات پیش آئے ہیں جن میں سے 68 ضلع قصور سے رپورٹ ہوئے ہیں۔ وفاق اور صوبائی سطح پر […]

بھاپ سے ہاتھ جل جائے، تو یہ ٹوٹکا آزمائیں

بسا اوقات کھانا تیار کرتے وقت بے احتیاطی میں بھاپ سے ہاتھ جھلس جاتا ہے۔ اس وقت بڑی تکلیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اگر آپ کا بھی اس طرح ہاتھ جل جائے، تو جلدی سے صابن کی جھاگ جلے ہوئے حصہ پر لگائیں، سکون آ جائے گا۔