آج کل زیادہ ٹھنڈ میں مائع اشیا جم جاتی ہیں۔ ایسا ہی کچھ شہد کے ساتھ بھی ہوتا ہے۔
اگر آپ کے گھر میں شہد جار یا کسی بوتل میں جم جائے، تو اس کے لئے ایک آسان سا گھریلو ٹوٹکا یہ ہے کہ بوتل کو گرم پانی میں ڈبو دیں، شہد جلد ہی دوبارہ اپنی اصلی حالت میں آجائے گا۔