11 جنوری، جب مشرقی پاکستان کا نام بنگلہ دیش رکھا گیا
11 جنوری کو مغربی پاکستان (موجودہ پاکستان) کی تاریخ میں ایک سیاہ باب کے طور پر یاد رکھا جاتا ہے جبکہ مذکورہ تاریخ کو مشرقی پاکستان (اب بنگلہ دیش) کی تاریخ میں ایک سنگ میل کی حیثیت حاصل ہے۔ یہ اس وجہ سے کہ 11 جنوری (1972ء) کو مشرقی پاکستان کا نام تبدیل کرکے بنگلہ […]
11 جنوری، جب مشرقی پاکستان کا نام تبدیل کیا گیا
11 جنوری کو مغربی پاکستان (موجودہ پاکستان) کی تاریخ میں ایک سیاہ باب کے طور پر یاد رکھا جاتا ہے جبکہ مذکورہ تاریخ کو مشرقی پاکستان (اب بنگلہ دیش) کی تاریخ میں ایک سنگ میل کی حیثیت حاصل ہے۔ یہ اس وجہ سے کہ 11 جنوری (1972ء) کو مشرقی پاکستان کا نام تبدیل کرکے بنگلہ […]
برف کی قلمیں سالانہ کتنی جانیں لیتی ہیں؟
کیا آپ کو پتا ہے کہ روس میں برف کی قلمیں کتنی خطرناک ثابت ہوتی ہیں؟ "8fact.com کی ایک حالیہ تحقیق میں برف کی قلموں (Icicles) کو قاتل گردانا گیا ہے۔ تحقیق کے مطابق روس میں برف کی قلمیں ہر سال تقریباً 100 لوگوں کی جانیں لیتی ہیں۔
نہ ہونے سے ہونے تک کا سفر
10 جنوری 1974ء کو بالی ووڈ کے مشہور اداکار ہریتک روشن ہندوستان کے شہر ممبئی میں پیدا ہوئے۔ وہ فلم ڈائریکٹر راکیش روشن کے بیٹے ہیں۔ ہریتک روشن کی ابتدائی زندگی انتہائی تاریکیوں میں گزری۔ پیدائش کے وقت ان کے دائیں ہاتھ میں ایک انگلی زیادہ پیدا ہوئی جو روزِ اول سے اس کے تمسخر […]
چہرے کی جھریوں کے لئے آزمودہ نسخہ
بے وقت اگر چہرے پر جھریاں پڑ جائیں، تو اس کے لئے ایک آزمودہ نسخہ استعمال میں لایا جاسکتا ہے۔ نسخہ کچھ یوں ہے کہ شہد اور زیتون کا تیل ملا کر اس مکسچر کو چہرے پر لگائیں۔ اس عمل کوہفتہ میں دو سے تین بار دہرانے سے جھریاں ختم ہونے لگتی ہیں۔
میاں افتخار کا صائب مشورہ
اخباری اطلاع کے مطابق اے این پی کے میاں افتخار صاحب نے اس حقیقت کی طرف اشارہ کیا ہے کہ بعض سیاستدانوں کے غیر سنجیدہ بیانات اور فقرے جمہوری نظام کے لیے خطرناک ہوسکتے ہیں اور ان کا تکرار جمہوری نظام کو لپیٹ بھی سکتا ہے۔ سیاست میں بڑے سنجیدہ، تجربہ کار اور ذمہ دار […]
چڑھتے سورج کی سرزمین، دید و شنید (بارہواں حصہ)
جاپانی اماں سے ملاقات کے بعد شام ہوچکی تھی جس کے بعد ہم ’’اواسے‘‘ نامی قصبہ کے لئے روانہ ہوئے جو کہ ’’مے اے پرفیکچر‘‘ کا دیہی اور پہاڑی علاقہ ہے۔ ہم رات گزارنے ’’ہوٹل ویورا‘‘ میں ٹھہرے جو بحرِاوقیانوس کے کنارے قائم ہے۔ کہنے کو تو یہ دیہی علاقہ ہے، مگر یہاں کی سہولتیں […]