11 جنوری، جب مشرقی پاکستان کا نام تبدیل کیا گیا

11 جنوری کو مغربی پاکستان (موجودہ پاکستان) کی تاریخ میں ایک سیاہ باب کے طور پر یاد رکھا جاتا ہے جبکہ مذکورہ تاریخ کو مشرقی پاکستان (اب بنگلہ دیش) کی تاریخ میں ایک سنگ میل کی حیثیت حاصل ہے۔
یہ اس وجہ سے کہ 11 جنوری (1972ء) کو مشرقی پاکستان کا نام تبدیل کرکے بنگلہ دیش رکھا گیا تھا۔ تب سے اسے بنگلہ دیش ہی پکارا اور لکھا جاتا ہے۔