چہرے کی جھریوں کے لئے آزمودہ نسخہ

بے وقت اگر چہرے پر جھریاں پڑ جائیں، تو اس کے لئے ایک آزمودہ نسخہ استعمال میں لایا جاسکتا ہے۔ نسخہ کچھ یوں ہے کہ شہد اور زیتون کا تیل ملا کر اس مکسچر کو چہرے پر لگائیں۔
اس عمل کوہفتہ میں دو سے تین بار دہرانے سے جھریاں ختم ہونے لگتی ہیں۔