جی متلانے، بدہضمی اور گیس کا علاج، ادرک

اگر آپ کو گیس کی شکایت ہے اور آپ وقت بے وقت اس سے پریشان رہتے ہیں، تو ادرک کو اپنی خوراک کا حصہ بنائیں۔ گیس کی شکایت دور ہوجائے گی۔ ادرک جی متلانے کے وقت بھی بے حد کار آمد ہے۔ اس کے علاوہ مختلف تحقیقی مطالعے اس بات کی تصدیق کرتے ہیں کہ […]

گردے کی پتھری کے لئے یہ نسخہ آزمائیں

اکثر لوگوں کو گردے کی پتھری کی شکایت رہتی ہے، جس کے لئے انواع و اقسام کی ادویہ لی جاتی ہیں۔ اس حوالہ سے ایک گھریلو ٹوٹکا ہے جس سے گر دے کی پتھری کا بغیر کسی تکلیف کے علاج ہوجائے گا۔ اس کے لئے ناریل کا پانی لیں اور اس میں تھوڑا سا انگور […]

مانتے ہیں کہ ٹماٹر کی ہزاروں اقسام پائی جاتی ہیں؟

یہ تو تقریباً سب کو پتا ہے کہ ٹماٹر سبزی نہیں بلکہ پھل ہے، مگر یہ بات شائد ہی کوئی جانتا ہو کہ دنیا میں ٹماٹر کی کتنی اقسام پائی جاتی ہیں؟ یہ عجیب و غریب تحقیق انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "didyouknow.org” نے چھاپی ہے، جس کے مطابق پوری دنیا میں ٹماٹروں کی 10,000 […]

گھریلو صنعتیں بحران کی زد میں

پاکستان کے طول و عرض میں موجود یا پائے جانے والی گھریلو صنعتوں، دستکاروں اور ہنر مندوں نے اس کے ثقافتی نقشے کو خوشنما اور عالی شان بنا دیا ہے۔ ان صنعتوں نے نہ صرف بارہ ملین لوگوں کو روزگار کے مواقع فراہم کئے ہوئے ہیں بلکہ اس کی وجہ سے صدیوں پرانی تہذیبوں اور […]

چلتے ہو، تو چین کو چلئے

چین آبادی کے اعتبار سے دنیا کا پہلا جبکہ رقبے کے اعتبار سے چوتھا (کچھ روایات میں تیسرا) بڑا ملک ہے۔ سنہ 1949ء کو یہ آزاد ہوا۔ شروعات میں چین بے شمار مسائل میں گھِرا ہوا تھا۔ ملک چلانے کے لیے ضروری وسائل اور کوئی خاص پالیسی نہ تھی۔ عوام ہر وقت نشے میں دھت […]

یوم انہدام بابری مسجد

جنونی اور جوشیلے افراد کے قافلے ملک کے کونے کونے سے رواں دواں تھے۔ ان کا مطلب، مقصد اور منزلِ مقصود ایک تھی۔ یہ مذہبی جذبات سے مغلوب تھے اور ایسے دل آزار نعرے لگا رہے تھے جن سے پُرامن اقلیت کے دلوں میں ٹھیس اُٹھتی اور پُرامن فضا مکدر ہونے والی تھی۔ یہ 6 […]