گردے کی پتھری کے لئے یہ نسخہ آزمائیں

اکثر لوگوں کو گردے کی پتھری کی شکایت رہتی ہے، جس کے لئے انواع و اقسام کی ادویہ لی جاتی ہیں۔
اس حوالہ سے ایک گھریلو ٹوٹکا ہے جس سے گر دے کی پتھری کا بغیر کسی تکلیف کے علاج ہوجائے گا۔ اس کے لئے ناریل کا پانی لیں اور اس میں تھوڑا سا انگور کا رس ڈال کر پی لیں۔ اس کو اپنے معمول کا حصہ بنائیں، ان شاء اللہ بہت جلد گردے کی پتھری ریزہ ریزہ ہوکر پیشاب کے ذریعے خارج ہوجائے گی۔
نوٹ: یہ تحریر مفادِ عامہ کے تناظر میں چھاپی جا رہی ہے، اس حوالہ سے اپنے معالج سے بھی مشورہ لیا جاسکتا ہے۔