مانتے ہیں کہ ٹماٹر کی ہزاروں اقسام پائی جاتی ہیں؟

یہ تو تقریباً سب کو پتا ہے کہ ٹماٹر سبزی نہیں بلکہ پھل ہے، مگر یہ بات شائد ہی کوئی جانتا ہو کہ دنیا میں ٹماٹر کی کتنی اقسام پائی جاتی ہیں؟
یہ عجیب و غریب تحقیق انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "didyouknow.org” نے چھاپی ہے، جس کے مطابق پوری دنیا میں ٹماٹروں کی 10,000 سے زیادہ اقسام پائی جاتی ہیں۔
تحقیق کے مطابق دنیا بھر میں سالانہ 60 ملین ٹن ٹماٹر پیدا ہوتا ہے۔ اس کے بعد سب سے زیادہ پیدا ہونے والا پھل کیلا ہے، جو 16 ملین ٹن پیدا ہوتا ہے۔