سردی میں جلد نرم و ملائم رکھنا چاہتے ہیں، تو یہ ٹوٹکا آزمائیں

بعض خواتین کو شکایت رہتی ہے کہ ان کی جلد روکھی اور پھیکی سی دکھائی دیتی ہے، اگر آپ کو بھی یہی شکایت ہے، تو اس کے لئے قیمتی دواؤں کا استعمال کچھ وقت کے لئے ترک کرکے ذیل میں دیا گیا آسان سا ٹوٹکا آزمائیں، ان شاء اللہ آپ بہت جلد نمایاں فرق محسوس […]

امریکی صدر اپنے کسی ہم وطن کو اس کی 100ویں سالگرہ پر کیا تحفہ پیش کرتا ہے؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ امریکہ میں جب کوئی 100 سال کی عمر تک پہنچ جاتا ہے، تو امریکی صدر کا برتاؤ اس کے ساتھ کیسا ہوتا ہے؟ اگر نہیں جانتے، تو چلئے ہم بتا دیتے ہیں کہ امریکہ دنیا کے تہذیب یافتہ ممالک میں سے ایک ہے جو اپنے بڑے بوڑھوں کا بطورِ خاص خیال […]

پختونخوا میں سکھ کیسے مضبوط ہوئے؟

سولہویں صدی عیسوی کی ابتدائی سالوں میں افغان مغل رسہ کشی نے جنم لیا۔ افغانوں کی آپس میں ناچاقی اور بے اتفاقی نے مغلوں کو برصغیر کے سیاہ و سفید کا مالک بنا دیا۔ پھر بھی سلطنت مغلیہ کو افغانوں کے ہاتھوں ایک لمحہ کے لیے آرام کی نیند نصیب نہیں ہوسکی اور دونوں قوموں […]

چڑھتے سورج کی سرزمین، دید و شنید

میں ایک عالی شان اسٹور کے اندر ایک الماری کے نچلے خانے میں اپنی مرضی کی چیزیں ڈھونڈنے کے لئے جھکا ہوا تھا کہ ایک گول مٹول خوبصورت زنانہ چہرہ جو اوپر سے نیچے کی طرف یوں نمودار ہوا جیسا کہ کمپیوٹر سکرین پر کوئی وینڈو پاپ ڈاؤن ہوتی ہے۔ گلابی گالوں والے اس گول […]

پاکستانی میڈیا

قیام پاکستان کے وقت سنہ1947ء میں گنتی کے چند اخبارات تھے جوکہ بہت کم تعداد میں شایع ہوتے تھے۔ کراچی سے نیشن، جنگ اور ڈان شایع ہوتے تھے جب کہ خیبر پختون خوا سے شایع ہونے والے اخبارات روزنامہ آزاد اور مارننگ نیوز ڈھاکہ منتقل ہوگئے جب کہ قیام پاکستان کے وقت ڈھاکہ، لاہور اور […]