20 اکتوبر، معمر قذافی کا یومِ انتقال

معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق 20اکتوبر 2011ء کو معمر قذافی کو اپنے آبائی گاؤں ’’سرت‘‘ میں حملہ آوروں نے مار دیا۔
وکی پیڈیا کے مطابق حملہ آوروں کو نیٹو افواج کی حمایت حاصل تھی۔