مانتے ہیں اس بیل کی دو لاکھ بچھڑیاں تھیں؟

تصویر میں دکھائی دینے والا "Starbuck” نامی یہ دنیا کا مشہور ترین مگر عجیب و غریب بیل ہے۔
تحقیق کے مطابق کینیڈا میں پیدا ہونے والا یہ بیل جب تک زندہ رہا، اس کا مادۂ تولید (Sperm) پچیس ملین (یعنی دو کروڑ پچاس لاکھ) ڈالرز کے عوض بیچا گیا۔
تحقیق میں یہ بھی رقم ہے کہ ریکارڈ کے مطابق "سٹار بک” نامی اس بیل کی تقریباً دو لاکھ بچھڑیاں تھیں۔