20 اکتوبر، معمر قذافی کا یومِ انتقال

معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق 20اکتوبر 2011ء کو معمر قذافی کو اپنے آبائی گاؤں ’’سرت‘‘ میں حملہ آوروں نے مار دیا۔ وکی پیڈیا کے مطابق حملہ آوروں کو نیٹو افواج کی حمایت حاصل تھی۔

مانتے ہیں اس بیل کی دو لاکھ بچھڑیاں تھیں؟

تصویر میں دکھائی دینے والا "Starbuck” نامی یہ دنیا کا مشہور ترین مگر عجیب و غریب بیل ہے۔ تحقیق کے مطابق کینیڈا میں پیدا ہونے والا یہ بیل جب تک زندہ رہا، اس کا مادۂ تولید (Sperm) پچیس ملین (یعنی دو کروڑ پچاس لاکھ) ڈالرز کے عوض بیچا گیا۔ تحقیق میں یہ بھی رقم ہے […]

رنگ بدلتی سوات کی من بھاتی "کُو” جھیل

"وہ دیکھو، پانی اپنا رنگ بدل رہا ہے!” ہمارے ایک ساتھی نے عالمِ حیرانی میں طلوع ہوتے ہوئے سورج کی کرنیں جھیل کی سطح پر پڑتے ہی ہمیں بلند آواز سے مخاطب کرتے ہوئے کہا۔ میری نظریں چونکہ پہلے ہی سے اس خوبصورت جھیل میں لمحے بھر میں ہونے والی تبدیلی سے حیران تھیں اور […]

قومی قیادت سے دردمندانہ اپیل

انسانی معاشرے میں ہر فکر و خیال کے افراد پائے جاتے ہیں۔ کچھ ایسے جو حالات و واقعات اور صورتِ حال کو مثبت اور پُرامید انداز میں دیکھتے ہیں۔ ان کی نظر میں آدھا خالی گلاس بھی آدھا بھرا ہوا نظر آتا ہے۔ کچھ اور لوگ جو قنوطی، ناامید اور منفی نقطۂ نظر کے حامل […]

استادِ محترم، میں شرمندہ ہوں!

چند دن قبل نیشنل احتساب بیورو نے پنجاب یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر ڈاکٹر مجاہد کامران اور چند دیگر پروفیسروں کو غبن اور 550 بھرتیوں کے الزام پر گرفتار کیا۔ معاملہ یہاں تک رہتا، تو ٹھیک تھا کہ جس نے جرم کیا چاہے وہ کوئی بھی ہو، اُسے جواب دِہ ہونا چاہیے، لیکن جب ان […]

وہابی مسلک تاریخ کے آئینہ میں

وہابی مسلک سعودی عرب کا سرکاری مسلک ہے۔ اس کے بانی عبدالوہاب تھے جو 1703ء میں نجد کے ایک گاؤں میں پیدا ہوئے۔ وہ حنبلی مسلک سے تعلق رکھتے تھے جو چار اسلامی مسالک میں سب سے سخت مسلک ہے۔ عبدالوہاب قرآن اور سنت کی طرف رجوع کرنے پر زور دیتے تھے۔ وہ کہتے تھے […]