1 ستمبر، جب لائل پور کا نام بدل کر فیصل آباد رکھا گیا

وکی پیڈیا کے مطابق یکم ستمبر1977ء کو لائل پور کا نام بدل کر فیصل آباد رکھا گیا۔ یہ فیصلہ اس وقت مرحوم شاہ فیصل کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے کیا گیا۔
واضح رہے کہ کراچی اور لاہور کے بعد فیصل آباد کو پاکستان کے تیسرے بڑے شہر ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔