معلوماتِ عامہ کے حوالے سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کے مطابق یہ دنیا کی لمبی ترین ٹٹّی (PooP) ہے جس کی لمبائی 5 فٹ 8 انچ ہے۔
تحقیق کے مطابق یہ آج تک معلوم نہیں ہوسکا کہ ٹٹّی کس جانور کی ہے۔ البتہ نیلام ہوتے وقت اس کی قیمت 10 ہزار ڈالر لگی اور باقاعدہ طور پر خریدی بھی گئی۔
