لاٹیوا اور یو اے ای کے عجیب اعزازات

شری بک سنٹر (Shree Book Center) کی شائع کردہ کتاب "Five hundred one Wonderful Facts” کی تحقیق کے مطابق "Lativa” وہ یورپی ملک ہے جہاں مردوں کے مقابلے میں خواتین کی تعداد پوری دنیا میں سب سے زیادہ ہے۔ یہ تناسب 54 فی صد ہے۔
تحقیق کے مطابق دوسری طرف متحدہ عرب امارات اس کے بالکل اُلٹ ہے، جہاں عورتوں کے مقابلے میں مردوں کی تعداد پوری دنیا میں سب سے زیادہ ہے۔ یہاں یہ تناسب 66.6 فی صد ہے۔