معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق ایک ایسا درخت بھی پایا جاتا ہے، جسے جب کاٹا جاتا ہے، تو اس کے تنے سے خون جاری ہونا شروع ہوجاتا ہے۔
تحقیق کے مطابق اس درخت کا نام "Dragon’s Blood” ہے۔