18 جولائی، ساغرؔ صدیقی کا یومِ انتقال

میں نے پلکوں سے درِ یار پہ دستک دی ہے میں وہ سائل ہوں، جسے کوئی صدا یاد نہیں آؤ، اک سجدہ کریں عالمِ مدہوشی میں لوگ کہتے ہیں کہ ساغرؔ کو خدا یاد نہیں ان خوبصورت اشعار کے خالق اردو کے ممتاز شاعر ساغرؔ صدیقی کا انتقال 18 جولائی 1974ء کو ہوا۔ آپ کا اصل […]

ایک ایسا درخت جسے کاٹنے سے خون جاری ہوتا ہے

معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق ایک ایسا درخت بھی پایا جاتا ہے، جسے جب کاٹا جاتا ہے، تو اس کے تنے سے خون جاری ہونا شروع ہوجاتا ہے۔ تحقیق کے مطابق اس درخت کا نام "Dragon’s Blood” ہے۔

سوات، 3 قومی و 8 صوبائی حلقوں پر کانٹے دار مقابلہ

سوات کے تین قومی اور آٹھ صوبائی حلقوں پر 25 جولائی کو ہونے والے انتخابات کے لئے سیاسی سرگرمیاں جاری ہیں۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سوات میں انتخابی جلسہ کر چکے ہیں۔ اسفندیار ولی خان نے سانحۂ پشاور کے بعد سوات کا جلسہ ملتوی کردیا ہے۔ ن لیگ کے صوبائی صدر امیر مقام […]

کیا یہ جمہوریت ہے؟

آپ اگر چائے پینا چاہتے ہیں اور کوئی آپ کو گرم پانی ابال کر دے یا آپ کو صرف پانی میں دودھ اُبال کر دے، یا صرف چینی ڈال کر دے، یا صرف چائے کی پتی ڈال کر دے، تو آپ یقینا نہ صرف اسے پینے سے گریز کریں گے بلکہ الٹا آپ اُس سے […]