معلوماتِ عامہ کی مستند انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کی تحقیق کے مطابق جرمن سیاست دان اور چانسلر انجیلا مرکل (Angela Merkel) نے 17 جولائی 1954ء کو "Hamburg, Germany” میں آنکھ کھولی۔
وکی پیڈیا کے مطابق آپ کا "Christian Democratic Union of Germany” سے تعلق ہے۔
