معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق "Iceland” شیرخوار بچوں کے حوالے سے دنیا کا محفوظ ترین ملک ہے۔
تحقیق کے مطابق اس دعویٰ کا بخوبی اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ "Iceland” اتنا محفوظ ملک ہے کہ جہاں والدین اپنے بچوں کو مارکیٹ کے باہر سوتا چھوڑ کر گھنٹوں اکیلے ہی خریداری کے لیے گھومتے پھرتے ہیں۔