17 جولائی، انجیلا مرکل کا یومِ پیدائش

معلوماتِ عامہ کی مستند انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کی تحقیق کے مطابق جرمن سیاست دان اور چانسلر انجیلا مرکل (Angela Merkel) نے 17 جولائی 1954ء کو "Hamburg, Germany” میں آنکھ کھولی۔ وکی پیڈیا کے مطابق آپ کا "Christian Democratic Union of Germany” سے تعلق ہے۔

یہ ہے شیرخوار بچوں کے لیے دنیا کا محفوظ ترین ملک

معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق "Iceland” شیرخوار بچوں کے حوالے سے دنیا کا محفوظ ترین ملک ہے۔ تحقیق کے مطابق اس دعویٰ کا بخوبی اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ "Iceland” اتنا محفوظ ملک ہے کہ جہاں والدین اپنے بچوں […]

امرود، گیس کا علاج

ڈاکٹر گنیش نارائن چوہان کی تحقیق کے مطابق امرود سے گیس دور ہوتی ہے۔ اسے سوندھا نمک کھانے کے ساتھ صبح و شام کھانے سے قوت انہضام میں اضافہ بھی ہوتا ہے۔ یہ طریقۂ علاج ڈاکٹر گنیش نارائن چوہان کی کتاب ’’کیا کھائیں اور کیوں؟‘‘ میں رقم ہے۔ مذکورہ کتاب کا ترجمہ صبا رشید ’’کار […]

خواتین ووٹ کے حق سے محروم کیوں؟

پہلی جنگ عظیم کے دوران میں جہاں پر مختلف قومیں ایک دوسرے کے خلاف صف آرا تھیں، تو ایسے میں برطانیہ کی خواتین بھی اپنے لیے حقِ رائے دہی کے حصول کی خاطر جنگ لڑ رہی تھیں۔ سو برس قبل چھے فروری انیس سو اٹھارہ کو تیس برس سے زیادہ عمر کی خواتین کو ووٹ […]

جنگِ تراوڑی

یہ جنگ سلطان شہاب الدین محمد غوری اور دہلی کے حکمران پرتھوی راج چوہان (رائے پٹھورا) کے درمیان ہوئی۔ پرتھوی راج شمالی ہند کے راجاؤں میں طاقتور ترین راجہ تھا۔ اس بہادر اور قابل حکمران کو ’’رائے پٹھورا‘‘ کے لقب سے بھی یاد کیا جاتاہے۔ اس نے اپنے ہمسایہ راجپوت حکمرانوں کے ساتھ کئی جنگیں […]