2 جولائی، جب پاک بھارت جنگ کا باقاعدہ خاتمہ ہوا

2 جولائی کو پاک بھارت کی تاریخ میں خاص اہمیت حاصل ہے۔
وکی پیڈیا کے مطابق 2 جولائی 1972ء کو صدرِ پاکستان ذوالفقار علی بھٹو اور وزیر اعظم بھارت اندرا گاندھی نے شملہ معاہدوں پر دستخط کیے، جس کے تحت 1971ء کی پاک بھارت جنگ کا باقاعدہ خاتمہ ہوا۔