دنیا بھر میں سب سے زیادہ ریل کی سواریاں کہاں پائی جاتی ہیں؟

شری بک سنٹر (Shree Book Center) کی شائع کردہ کتاب "Five hundred one Wonderful Facts” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق روس کے شہر ماسکو میں سالانہ 3 بلین (یعنی تین ارب) سے زیادہ سواریاں ریل کے ذریعے سفر کرنے کو ترجیح دیتی ہیں۔
تحقیق کے مطابق دوسرے نمبر پر جاپان کا شہر ٹوکیو ہے، جہاں 2 بلین (یعنی 2 ارب) جب کہ میسیکو شہر تیسرے نمبر پر ہے جہاں 1.5 بلین (1 ارب 50 کروڑ) لوگ ریل کی سواری کو ترجیح دیتے ہیں۔