جمیکا، کیریبین جزائر میں واقع ملک (A Caribbean Island Nation)، میں ایک شخص نے لاٹری جیتی، جس کا چیک وصول کرنے کی خاطر اُس نے ڈراؤنا ماسک پہن لیا۔ جب اُس سے پوچھا گیا کہ لاٹری کا چیک وصول کرنے کے لیے آپ نے اتنا ڈراونا روپ کیوں دھارا ہے؟ تو اُس نے جواب دیا کہ مَیں اپنی شناخت اس لیے چھپا رہا ہوں کہ کہیں مجھ سے میرے عزیز و اقارب پیسوں کا تقاضا نہ کر بیٹھیں۔
واضح رہے کہ مذکورہ شخص کی نکلنے والی لاٹری کی رقم 15 کروڑ 84 لاکھ ڈالر (جمیکن ڈالر) تھی۔ ایک جمیکن ڈالر، پاکستانی 1.77 روپے کے برابر ہے۔
(یہ تحریر کامریڈ امجد علی سحابؔ نے انگریزی سے اُردو کے قالب میں ڈھالی ہے)
About The Author
کامریڈ امجد علی سحاب
کامریڈ امجد علی سحابؔ لفظونہ ڈاٹ کام کے بانی ایڈیٹر ہیں۔ اس کے ساتھ روزنامہ آزادی اسلام آباد اور باخبر سوات ڈاٹ کام کے بھی ایڈیٹر ہیں۔ اس کے علاوہ فری لانس صحافی بھی ہیں۔ ڈان میڈیا کے ساتھ بطور بلاگر کام کرتے ہیں۔ نئی دنیائیں کھوجنے کے ساتھ ساتھ تاریخ و تاریخی مقامات میں دلچسپی رکھتے ہیں۔
Related Posts
ویڈیو
Search
تازہ ترین
-
سپر سٹار شان شاہدبدھ, ستمبر 11, 2024 | بلاگ
-
دریائے سوات کی خوب صورتی کا قاتل کون؟بدھ, ستمبر 11, 2024 | حالات حاضرہ
-
پاکستان میں خودکشی کی بڑی وجہمنگل, ستمبر 10, 2024 | بلاگ
-
دو ہفتے کی مہلتمنگل, ستمبر 10, 2024 | حالات حاضرہ
-
کیلاش کی سب سے بڑی اٹریکشنپیر, ستمبر 9, 2024 | بلاگ
-
سحر انگیز شانگلہاتوار, ستمبر 8, 2024 | بلاگ
-
پاکستانی حکم ران شمالی کوریا ہی سے کچھ سیکھ لیںاتوار, ستمبر 8, 2024 | حالات حاضرہ
-
یوم دفاع ختم نبوتؐہفتہ, ستمبر 7, 2024 | دینیات
-
وادئی کیلاش کے مشہور تہوارہفتہ, ستمبر 7, 2024 | تاریخ
-
مہنگائی میں کمی کے دعوے اور زمینی حقائقجمعہ, ستمبر 6, 2024 | حالات حاضرہ
کٹیگریز
- Uncategorized (7)
- آج تاریخ میں (1,759)
- آج کا لفظ (169)
- بلاگ (1,532)
- تاریخ (835)
- ٹوٹکے (253)
- حالات حاضرہ (1,343)
- دینیات (304)
- روزنامچہ (5)
- شاعری (221)
- صحت (346)
- عجیب و غریب (1,072)
- گپ شپ (پوڈ کاسٹ) (36)
- نثر (812)
- ویڈیو (320)