سماجی رابطے کی ویب سائٹ "facebook” پر متحرک صفحہ "Fact Verse” کے مطابق 4 افریقی لڑکیوں نے مل کر ایک ایسا عجیب و غریب کارنامہ انجام دیا ہے، جس نے سب کو ورطۂ حیرت میں ڈال دیا ہے۔
مذکورہ صفحہ پر دی جانے والی پوسٹ کے مطابق چار افریقی لڑکیوں نے ایک ایسا جنریٹر تیار کیا ہے، جو ایک لیٹر پیشاب کی مدد سے پورے چھے گھنٹے بجلی دیتا ہے۔
"vanguardngr.com” کے مطابق چاروں لڑکیوں کا تعلق نائجیریا سے ہے اور ان کے نام "Duro-Aina Adebola”, "Akindele Abiola”, "Faleke Oluwatoyin”, اور "Bello Eniola” ہیں۔
(یہ تحریر کامریڈ امجد علی سحابؔ نے انگریزی سے اُردو کے قالب میں ڈھالی ہے)