2 جولائی، جب پاک بھارت جنگ کا باقاعدہ خاتمہ ہوا
2 جولائی کو پاک بھارت کی تاریخ میں خاص اہمیت حاصل ہے۔ وکی پیڈیا کے مطابق 2 جولائی 1972ء کو صدرِ پاکستان ذوالفقار علی بھٹو اور وزیر اعظم بھارت اندرا گاندھی نے شملہ معاہدوں پر دستخط کیے، جس کے تحت 1971ء کی پاک بھارت جنگ کا باقاعدہ خاتمہ ہوا۔
دنیا بھر میں سب سے زیادہ ریل کی سواریاں کہاں پائی جاتی ہیں؟
شری بک سنٹر (Shree Book Center) کی شائع کردہ کتاب "Five hundred one Wonderful Facts” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق روس کے شہر ماسکو میں سالانہ 3 بلین (یعنی تین ارب) سے زیادہ سواریاں ریل کے ذریعے سفر کرنے کو ترجیح دیتی ہیں۔ تحقیق کے مطابق دوسرے نمبر پر جاپان کا شہر ٹوکیو […]
اجل کی مار
مجھے جب کہا گیا کہ ایک مریض کو دیکھنا ہے، تو میں معمول کا مریض سمجھ کر چلا آیا کہ مریض بیمار ہوگا، بات چیت کرتا ہوگا، درد کا اظہار کرتا ہوگا یا اپنی بیماری کا حال بتاتا ہوگا، لیکن یہاں میں نے اس کے بالکل اُلٹ دیکھا۔ پورے کمرے میں تعفن زدہ بدبو پھیلی […]
صادق و امین
سب سے پہلے میں حلفاً بیان دیتا ہوں کہ میرا کسی سیاسی جماعت سے کوئی تعلق نہیں۔ نہ میں کسی سیاسی جماعت کا کارکن یا حامی ہوں۔ میں یہ بھی حلفاً بیان دیتا ہوں کہ ان سطور میں جو کچھ تحریر کر رہا ہوں، ان میں حسبِ سابق کسی بھی غلط بیانی سے کام نہیں […]
د ڈاکٹر ہمدرد یوسف زئی پختو افسانچہ "ثوابونہ”
1 جولائی، لیڈی ڈیانا کا یومِ پیدائش
یکم جولائی برطانیہ (England) کی تاریخ میں ایک اہم دن کے طور پر مانا جاتا ہے۔ وکی پیڈیا کے مطابق یکم جولائی 1961ء کو ویلز کی شہزادی ڈیانا پیدا ہوئیں، جو "لیڈی ڈیانا” (Lady Daina) کے نام سے پوری دنیا میں مشہور ہیں۔ وہ شہزادہ ویلز "چارلس” کی پہلی بیوی تھیں۔
امریکی صدور کو وائٹ ہاؤس میں رہنے کا بِل ادا کرنا پڑتا ہے
معلوماتِ عامہ کے حوالے سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com”کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق وائٹ ہاؤس (White House) امریکی صدور (American Presidents) کے لیے بلا معاوضہ (free) نہیں ہوتا۔ تحقیق کے مطابق ہر امریکی صدر کو وائٹ ہاؤس میں رہتے ہوئے ماہانہ اپنی خوراک اور دیگر اخراجات کے لیے باقاعدہ طور پر […]