27 مئی، جب رانی انتقال کرگئیں

27 مئی 1993ء کو پاکستانی مقبول اداکارہ رانی روشنیوں کے شہر کراچی میں انتقال کرگئیں۔ انہیں سرطان (کینسر) کا عارضہ لاحق تھا۔
وکی پیڈیا کے مطابق رانی کا اصل نام ناصرہ تھا۔ ہدایتکار انور کمال پاشا نے "ناصرہ” کو "رانی” کے نام سے 1962ء میں اپنی فلم محبوب میں متعارف کرایا۔