27 مئی، جب رانی انتقال کرگئیں
27 مئی 1993ء کو پاکستانی مقبول اداکارہ رانی روشنیوں کے شہر کراچی میں انتقال کرگئیں۔ انہیں سرطان (کینسر) کا عارضہ لاحق تھا۔ وکی پیڈیا کے مطابق رانی کا اصل نام ناصرہ تھا۔ ہدایتکار انور کمال پاشا نے "ناصرہ” کو "رانی” کے نام سے 1962ء میں اپنی فلم محبوب میں متعارف کرایا۔
جانتے ہیں کہ پیپسی کولا بہترین جراثیم کُش دوا ہے؟
پیپسی کولا اچھا مشروب ہو یا نہ ہو مگر یہ ایک بہترین جراثیم کُش دوا ضرور ہے۔ معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے سرگرم ویب سائٹ "wtffunfact.com” کی ایک عجیب و غریب تحقیق کے مطابق 2014ء میں ہندوستان کے کسانوں نے ایک عجیب حرکت کی۔ انہوں نے غربت اور پیسوں کی کمی کی وجہ سے اپنے کھیتوں میں […]
ماضی کے دریچے سے
سوچ رہا ہوں کہ زندگی کے سفر پر چلتے ہوئے ماضی کو یاد کرنا گویا کلیجے پر ضرب لگانے والی بات ہے۔ وہ ماضی جو ضلع سوات کے گلی کوچوں اور گھروں کی بے ہنگم بھیڑ میں روپوش ہوگیا۔ سوات کی تاریخ اور ماضی جو ہماری روایات اور ثقافت کا آئینہ تھا، دھندلا گیا۔ 1960ء […]
تیز دھوپ سے چہرے کی حفاظت کا گھریلو ٹوٹکا
تیز دھوپ سے چہرے کی حفاظت کی خاطر زبیدہ آپا کا ٹوٹکا کچھ یوں ہے: ’’سورج کی تیز اور مضر اثرات سے بچاؤ کے لیے چہرے کو نیم گرم پانی سے دھو کر اس پر ٹماٹر کا رس ملیں، چہرے پر نہ صرف نکھار آجائے گا بلکہ ہر قسم کے منفی اثرات سے بھی محفوظ […]
شہباز و خاقان، پھنس گئی جاں شکنجے اندر
پاکستان کی سیاسی تاریخ اس بات کی گواہ ہے کہ یہاں ہمیشہ سیاسی معاملات کو پارلیمان سے باہر اور ذاتی معاملات کو پارلیمان کے اندر زیرِ بحث لایا جاتا رہا ہے۔ حکومت، اقتدار، پارلیمنٹ، عوامی عہدے ان سب کو پاکستان کی عوام کے بجائے اپنے ذاتی مقاصد کے لیے نہ صرف استعمال کیا جاتا رہا […]