کام کے دوران میں سونے والے محنتی ہوتے ہیں، جاپانی منطق

مانتے ہیں کہ جاپان میں کام کرتے وقت اگر آپ سو گئے، تو اسے بُرا نہیں مانا جاتا۔
یہ عجیب و غریب تحقیق ایک انگریزی ویب سائٹ "kickassfact.com”نے حالیہ شائع کی ہے۔
اس تحقیق کے مطابق اگر کام کے دوران میں آپ کو نیند نے اپنی آغوش میں لے لیا، تو جاپان میں اس عمل کو بُری نظر سے نہیں دیکھا جاتا۔
تحقیق کے مطابق اہلِ جاپان ایسے شخص کو قدر کی نظر سے دیکھتے ہیں۔ وہ سمجھتے ہیں کہ سونے والا زیادہ کام کی وجہ سے تھک گیا ہوگا اور اس کی آنکھ لگی ہوگی۔