چائینہ میں جڑواں بہنوں کی جڑواں بھائیوں سے شادی ہو، تو سرجری ہوگی

مانتے ہیں کہ اگر چائینہ میں جڑواں بہنوں کی شادی جڑواں بھائیوں سے ہونے جا رہی ہو، تو دونوں جوڑوں کو سرجری کرنا پڑتی ہے؟
ایسا کیوں ہوتا ہے؟ اس بارے میں معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور اور سرگرم ویب سائٹ "wtffunfact.com” ایک عجیب و غریب تحقیق شائع کرتی ہے کہ چائینہ میں جب "Identical twin” بہنیں، "Identical twin” بھائیوں سے شادی کرتی ہیں، تو ان کی پلاسٹک سرجری کرائی جاتی ہے، تاکہ میاں بیوی کو ایک دوسرے کو پہچاننے میں کوئی کنفیوژن باقی نہ رہے۔