چائینہ میں جڑواں بہنوں کی جڑواں بھائیوں سے شادی ہو، تو سرجری ہوگی

مانتے ہیں کہ اگر چائینہ میں جڑواں بہنوں کی شادی جڑواں بھائیوں سے ہونے جا رہی ہو، تو دونوں جوڑوں کو سرجری کرنا پڑتی ہے؟ ایسا کیوں ہوتا ہے؟ اس بارے میں معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور اور سرگرم ویب سائٹ "wtffunfact.com” ایک عجیب و غریب تحقیق شائع کرتی ہے کہ چائینہ […]

کل نفس ذائقۃ الموت

خالقِ کائنات اللہ رب العزت نے ہر جاندار کے لیے موت کا وقت اور جگہ متعین کردی ہے اور موت ایسی شے ہے کہ دنیا کا کوئی بھی شخص خواہ وہ کافر یا فاجر حتی کہ دہریہ ہی کیوں نہ ہو، موت کو یقینی مانتا ہے۔ اور اگر کوئی موت پر شک وشبہ بھی کرے، […]

اوگئی، پختونوں کا اک بھولا بسرا زیور

پختو زبان کے لوک ادب یعنی فوکلور میں صنف ٹپہ ایک منفرد مقام رکھتی ہے۔اولسی ادب کی یہ صنف زیریں، بالائی اور جنوبی پختونخوا کے پختون علاقوں میں چار ناموں ٹپہ، مصرعہ، لنڈیٔ اور ٹکئی یا ٹیکئی سے پہچانی جاتی ہے۔ صنف ٹپہ دو مصرعوں پر مشتمل مکمل بیت ہوتی ہے۔ اس کا پہلا مصرعہ […]

ذرا عمرِ رفتہ کو آواز دینا

صحت مند لوگ، متوازن غذا، وسائل کی فراوانی، صاف ماحول، صحت بخش پانی، محبت بھرے جذبے اور مثالی امن و امان کبھی دیہی زندگی کا خاصہ ہوا کرتا تھا۔ اب کمزور صحت، غیر متوازن خوراک، گندا ماحول، آلودہ پانی، غربت اور جہالت اس کی پہچان ہے۔ خوشبودار ہوا، فصلیں اور کھیت کھلیان اب بدبودار جوہڑوں […]