جانتے ہیں کہ ٹی شرٹ کب اور کس مقصد کے حصول کے لیے ایجاد کی گئی؟
یہ عجیب و غریب تحقیق "wtffunfact.com” نے شائع کی ہے۔ تحقیق کے مطابق 1904ء کو ٹی شرٹ (T-shirt) ایجاد کی گئی۔
تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ٹی شرٹ کو ان لوگوں کے لیے مارکیٹ کیا گیا جو غیر شادی شدہ تھے اور کف کے بٹن ضائع ہونے پر اُسے دوبارہ نہیں لگا سکتے تھے۔
