اگر آپ لکھنا جانتے ہیں، تو آپ پوری دنیا کے 2 بلین (یعنی دو ارب) لوگوں سے بہتر ہیں۔
معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی ایک سرگرم ویب سائٹ "diduknow.com” کی ایک حالیہ تحقیق کے مطابق اس ترقی یافتہ اور سائنسی دور میں بھی اب تک پوری دنیا میں 2 بلین یعنی 2 ارب لوگ لکھنا نہیں جانتے۔ اس لئے اگر آپ کے پاس لکھنے کی صلاحیت ہے اور آپ اپنے خیالات کو الفاظ کا جامہ پہنا سکتے ہیں، تو یقین مانئے کہ آپ پوری دنیا کے ان 2 ارب لوگوں سے بہتر ہیں، جو اپنا نام تک نہیں لکھ سکتے۔