دنیا کی آبادی بارے ایک عجیب و غریب تحقیق

ایک اندازے کے مطابق پوری دنیا میں 7 بلین (یعنی 7 ارب یا 700 کروڑ) لوگ رہتے ہیں۔ یہ آبادی کتنی زیادہ ہے؟ اس کا اندازہ "wtffunfacts.tumbler” کی شائع کردہ ایک عجیب و غریب تحقیق سے لگائیے۔
ویب سائٹ کی تحقیق کے مطابق، اگر پوری دنیا کے لوگوں کو ایک لمبی قطار میں کھڑا کیا جائے اور آپ ہر ایک سے صرف ایک سیکنڈ کے لئے ملنا شروع کر دیں، تو آپ کو آخری فرد سے ملنے کے لیے پورے 32 سال کا عرصہ درکار ہوگا۔