13 جنوری، جب گلیلیو نے جیوپیٹر دریافت کیا

علم فلکیات میں آج کی تاریخ یعنی 13 جنوری کو بڑی اہمیت حاصل ہے۔
آج یعنی 13 جنوری (1610ء) کو گلیلیو گلیلی نے چوتھے سیارے جیوپیٹر کو دریافت کیا تھا۔