ڈرائیونگ کے دوران میں یہ عمل سالانہ کتنی جانیں لیتا ہے؟

ڈرائیونگ کرتے وقت موبائل فون پر کسی کو پیغام (میسج) بھیجنا یا کسی کے پیغام کا جواب دینا بڑا خطرناک عمل ہے۔ اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ ہر سال 6,000 لوگ ڈرائیونگ کے دوران میں پیغام بھیجتے یا کسی کے پیغام کا جواب دیتے ہوئے ٹریفک حادثے کا شکار ہوکر مر جاتے ہیں۔
یہ تحقیق انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "9gag.com” کی شائع کر دہ ہے۔