ڈرائیونگ کے دوران میں یہ عمل سالانہ کتنی جانیں لیتا ہے؟

ڈرائیونگ کرتے وقت موبائل فون پر کسی کو پیغام (میسج) بھیجنا یا کسی کے پیغام کا جواب دینا بڑا خطرناک عمل ہے۔ اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ ہر سال 6,000 لوگ ڈرائیونگ کے دوران میں پیغام بھیجتے یا کسی کے پیغام کا جواب دیتے ہوئے ٹریفک حادثے کا شکار ہوکر […]

فاہیان کا سفرنامۂ ہند

فاہیان چین کے صوبہ شاہ سی میں ضلع پنگ یانگ کا باشندہ تھا۔ چندر گپت کے عہد میں اپنے وطن سے روانہ ہوکر خشکی کے راستے صحرائے گوبی، ختن اور سطح مرتفع پامیر کی سخت پہاڑیوں سے ہوکر 399ء کو وارد ہندوستان ہوا۔ بدھ مت کی کتب اور تبرکات کے لالچ نے اُسے یہاں آنے […]

ہاتھوں کی کھال ڈھیلی محسوس ہو، تو یہ نسخہ آزمائیں

اگر ہاتھوں کی کھال ڈھیلی محسوس ہو، تو اس کو ٹائٹ رکھنے کے لئے صرف انڈے کی سفیدی کو استعمال میں لائیں۔ نسخہ کچھ اس طرح ہے کہ انڈے کی سفیدی کو الگ کرکے اسے خوب پھینٹ کر ہاتھوں پر ملیں۔ تقریباً دس یا پندرہ منٹ کے بعد جب انڈے کی سفیدی ہاتھوں پر سوکھ […]