مہندی کا رنگ جمانے کے لئے کئی ٹوٹکے استعمال میں لائے جاتے ہیں ،مگر ایک ٹوٹکا ایسا ہے جس کا فائدہ دیگر ٹوٹکوں سے زیادہ ہے۔
مہندی کا رنگ جمانا ہو، تو جب ہاتھوں پر لگی مہندی سوکھ جائے، تو اس پر چینی کا پانی لگائیں۔ اس عمل سے نہ صرف رنگ اچھا جمے گا بلکہ گاڑھا بھی لگے گا۔
واضح رہے کہ ہاتھوں پر لگانے کے لئے چینی کا پانی پہلے سے تیار کیا گیا ہو۔
