ورلڈ کپ 2022ء کے لئے مختص شہر جو ابھی بنا ہی نہیں
کیا آپ مانتے ہیں کہ 2022ء کا فٹ بال ورلڈ کپ ایک ایسے شہر میں کھیلا جائے گا، جو اَب تک بنا ہی نہیں ہے؟ ہے نا عجیب و غریب! جی ہاں، 2022ء کا فٹ بال ورلڈ کپ قطر کے شہر ’’لوسیل‘‘ (Lusail)میں کھیلا جائے گا۔ عجیب بات یہ ہے کہ تصویر میں دکھائی دیتا […]
6 جنوری چائینہ کی تاریخ میں اہم کیوں؟
6 جنوری کو چائینہ کی تاریخ میں بڑی اہمیت حاصل ہے۔ چائینہ میں اس دن کی اہمیت کیوں ہے؟ اس حوالہ سے "onthisday.com” کی ایک تحقیق کے مطابق آج کے دن یعنی 6 جنوری (1950ء) کو برطانیہ کی حکومت نے چائینہ کی کمیونسٹ گورنمنٹ کو تسلیم کیا تھا۔
ہمارے بچپن کا سیدو شریف
ہمارے بچپن کے زمانے میں سیدو شریف میں صرف ایک گھرانا سکھوں کا تھا جس کا سربراہ ’’طوطا سنگھ‘‘ نامی ایک پنساری تھا۔ اُس کابیٹا روشن لال مونا سکھ بن گیا تھا اور کلین شیو کرتا تھا۔ اس کے برعکس طوطا سنگھ کی سکھوں کی روایتی لمبی داڑھی اور کیس تھے۔ ان کی پنساری کی […]
کھویا ہوا وقار
1947ء میں جب ہمارے بزرگوں نے مملکتِ خداداد پاکستان کی بنیاد رکھی، تو یہ دنیا کے نقشے پر نظریے کے نام پر بننے والی پہلی ریاست تھی۔ اُس وقت قائداعظم نے پوری قوم کو اُمید، حوصلے اور جرأت کا پیغام دیا اور انہوں نے پاکستان کی دنیا کے ساتھ آزادانہ، منصفانہ اور برادرانہ تعلقات کی […]
کیلا قبض کشا پھل ہے، تحقیق
کیلے کے بے شمار فوائد ہیں مگر حمیرا پتافی کی ایک حالیہ تحقیق کے مطابق یہ قبض کی شکایت دور کرتا ہے۔ اس کے مسلسل استعمال سے قبض کا مکمل طور پر ختم ہوجاتا ہے۔ حمیرا پتافی اپنی تحقیق میں کہتی ہیں کہ اس کے ساتھ ساتھ کیلے کے غذائی ریشے سے فضلے کی مقدار بڑھ […]
مہندی کا رنگ جمانے کا نسخہ
مہندی کا رنگ جمانے کے لئے کئی ٹوٹکے استعمال میں لائے جاتے ہیں ،مگر ایک ٹوٹکا ایسا ہے جس کا فائدہ دیگر ٹوٹکوں سے زیادہ ہے۔ مہندی کا رنگ جمانا ہو، تو جب ہاتھوں پر لگی مہندی سوکھ جائے، تو اس پر چینی کا پانی لگائیں۔ اس عمل سے نہ صرف رنگ اچھا جمے گا […]