3 جنوری، جب امریکہ نے انگلینڈ کو شکست دی

3 جنوری کو امریکہ کے ساتھ ساتھ پوری دنیا کی تاریخ میں بڑی اہمیت حاصل ہے۔
3 جنوری 1777ء کو امریکہ کے صدر جارج واشنگٹن کی انقلابی آرمی نے برطانوی فورسز کو پرنسٹن کی جنگ (Battle of Princeton) میں دھول چٹائی تھی۔

امریکہ کے پہلے صدر جارج واشنگٹن (Photo: news.brown.edu)

واضح رہے کہ جارج واشنگٹن کوئی عام شخص نہیں بلکہ امریکہ کے پہلے صدر تھے۔